: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بر سبین 22 اگست ( ایجنسیز) پا کستا ن کے آ ف اسپینر سعید اجمل جو سر ی لنکا کے پہلے ایک ر و ز ہ بین ا لا قوا می میچ
میں نہیں کھیلنگے ‘ وہ و ہا ں سے بر سبین روا نہ ہو نگے جہا ں پر بو لنگ ایکشن کا ٹسٹنگ کر ا ئینگے۔ سعید اجمل کی عمر 36 سا ل ہے ‘ کو لمبو سے 23 اگست کو بر سبین کیلئے روا نہ ہو نگے۔